Ultrasound rates
الٹراساؤنڈ کی قیمتیں
Latest rates · September 2026
Reports in 1–2 hours, printed and online
Greyscale (B&W) ultrasound
Toshiba Xario XG
پیٹ کا الٹراساؤنڈ گرے سکیل (بلیک اینڈ وائٹ)2D
بچہ دانی اور اس کے جملہ امراض سے متعلق الٹراساؤنڈ2D
حمل کا الٹراساؤنڈ پہلے ماہ سے 3 ماہ تک، 3 ماہ سے چھ ماہ تک اور چھ سے 9 ماہ تک2D
Digital colour Doppler ultrasound
Toshiba Aplio XG
ڈوپلر پیٹ کا الٹراساؤنڈ (کلر الٹراساؤنڈ)
ڈوپلر بچہ دانی کا الٹراساؤنڈ (کلر الٹراساؤنڈ)
ڈوپلر حمل کا الٹراساؤنڈ (کلر الٹراساؤنڈ)
بریسٹ (چھاتی کا الٹراساؤنڈ)
ٹسٹیز / خصیوں کا الٹراساؤنڈ
گلے اور گلے کے غدود کا الٹراساؤنڈ
حمل کے دوران کسی قسم کے نقائص سے متعلق الٹراساؤنڈ
ڈوپلر بچہ دانی اور حمل سے متعلق اندرونی الٹراساؤنڈ
ڈوپلر جسم کی خون کی نالیوں سے متعلق الٹراساؤنڈ
گلے سے دماغ کو جانے والی شریانوں کا الٹراساؤنڈ
ماں کے پیٹ میں بچے کی حالت سے متعلق معلومات جیسے کہ حرکت، سانس، دل کی دھڑکن (فیٹل ٹون)، فیٹل سٹریس اور ڈوپلر کا جائزہ
رحم، اینڈومیٹریم، اووریز اور خون کی روانی کا جائزہ لے کر بیضہ دانی کی فعالی کیفیت اور بانجھ پن کی ممکنہ وجوہات جانچنے کے لیے کیا جاتا ہے
معدے اور غذا کی بندش اور السر سے متعلق الٹراساؤنڈ
Partner branch
Headed by Prof. Dr. Amjad Iqbal Khan. 7 pm – 10 pm, by appointment only. Prime Digital Color Doppler and Ultrasound.
Inside Shehnaz Medical Center, Shalimar Link Road, opposite Shalamar Hospital Medical College Gate, Lahore
Get directionsNot sure which scan you need?
Send a photo of your doctor's slip on WhatsApp. We will tell you which scan and the price.
Before your scan
الٹراساؤنڈ سے پہلے ضروری ہدایات
1. Pregnancy / Pelvic Ultrasound
During the first 3 months of pregnancy, or for pelvic ultrasound, drink 3 glasses of water before the examination and keep your bladder full. Do not urinate before the examination. No special preparation is required during the last 6 months of pregnancy.
حمل کے پہلے 3 ماہ کے دوران یا Pelvic Ultrasound کے لیے معائنے سے پہلے 3 گلاس پانی پی کر مثانہ بھرا رکھیں اور پیشاب نہ کریں۔ حمل کے آخری 6 ماہ کے الٹراساؤنڈ کے لیے کسی خاص تیاری کی ضرورت نہیں۔
2. Follicular / Ovulation Scan
For follicular (egg) monitoring, examinations are generally performed around days 10, 11, 12 and 13 of the menstrual cycle.
Follicular/ Egg monitoring کے لیے عموماً ماہواری کے 10، 11، 12 اور 13ویں دن الٹراساؤنڈ کروایا جاتا ہے۔
3. Fetal Doppler
For fetal Doppler ultrasound, avoid a heavy meal and preferably come with a relatively light/empty stomach as instructed by the center.
Fetal Doppler کے لیے بھاری کھانا کھانے سے گریز کریں اور مرکز کی ہدایت کے مطابق نسبتاً خالی یا ہلکے پیٹ تشریف لائیں۔
4. Liver, Gallbladder & Abdominal Vessels
Avoid fatty foods and dairy products for 24 hours before the examination and remain fasting for at least 8 hours before the scan.
جگر، پتہ اور پیٹ کی خون کی نالیوں کے الٹراساؤنڈ سے 24 گھنٹے پہلے چکنائی والی غذاؤں اور دودھ سے بنی اشیاء سے پرہیز کریں اور الٹراساؤنڈ سے کم از کم 8 گھنٹے پہلے سے روزہ/فاسٹنگ رکھیں۔
5. Kidney, Gallbladder & Urinary Bladder
Drink 3 glasses of water before the examination and keep the bladder full. Avoid urinating before the scan. Duphalac syrup may be used the night before if advised, to reduce bowel gas/contents.
گردوں، پتہ اور مثانے کے الٹراساؤنڈ سے پہلے 3 گلاس پانی پی کر مثانہ بھرا رکھیں اور پیشاب نہ کریں۔ اگر مشورہ دیا جائے تو آنتوں کی صفائی/گیس کم کرنے کے لیے رات کو Duphalac syrup استعمال کیا جا سکتا ہے۔
6. Spleen, Kidneys & Liver
No special preparation is required for routine examination of the spleen, kidneys and liver.
تلی، گردوں اور جگر کے عام الٹراساؤنڈ کے لیے کسی خاص تیاری کی ضرورت نہیں۔
7. Prostate
For prostate ultrasound, follow the preparation instructions given in No. 5.
پروسٹیٹ (PROSTATE) کے الٹراساؤنڈ کے لیے نمبر 5 والی ہدایات پر عمل کریں۔
8. Breast, Thyroid, Epididymis & Testes
No special preparation is required for ultrasound of the breast, thyroid, epididymis or testes.
چھاتی، تھائرائیڈ، ایپی ڈیڈیمس اور خصیوں کے الٹراساؤنڈ کے لیے کسی خاص تیاری کی ضرورت نہیں۔
9. Muscles, Joints & Vascular Doppler
No special preparation is required for ultrasound of muscles, joints or vascular Doppler studies.
پٹھوں، جوڑوں اور خون کی نالیوں کے Vascular Doppler کے الٹراساؤنڈ کے لیے کسی خاص تیاری کی ضرورت نہیں۔
For a Better Ultrasound Examination, Please Follow the Above Instructions Carefully.
بہتر الٹراساؤنڈ کے لیے براہِ کرم اوپر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
Not sure? Ask us on WhatsApp before you come.
Rates may change. Please confirm on WhatsApp before your visit.
